ایک دعا جو میں بھول گیا تھا اے طائر مسرت اڑ کر کسی شجر سے آ بیٹھ میرے گھر پر تیری صدائے خوش سے خوش ہو یہ گھر ہمارا دیکھے خوشی سے اس کو غمگین شہر سارا