بچوں جیسی باتیں ٭ آج کا کام نہ کل پر ٹالو جو کچھ لکھنا ہے لکھ ڈالو ادھر ادھر کی جھوٹی باتیں ذرا ذرا سی جیتیں ماتیں جانے پھر کب موت آ جائے دل کی دل میں رہ جائے