* دکھ درد کی گھڑی میں مضطرؔ مرے یہ سن *
نعتیہ قطعہ
رحم و کرم کا دھارا صل علیٰ محمدؐ
ظلمت میں اک ستارا صل علیٰ محمدؐ
دکھ درد کی گھڑی میں مضطرؔ مرے یہ سن لو
مومن کا ہے سہارا صل علیٰ محمدؐ
مرتضیٰ حسین مضطر
29/33, Jheel Road
Kashipur, Kolkata-700002
Mob: 9339805363/ 9007579268
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|