* جس نے پڑھا دوبارہ صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
گرتے کو دے سہارا صل علیٰ محمدؐ
ڈوبتے کو دے کنارا صل علیٰ محمدؐ
اُس کی تو مشکلیں بھی آسان ہوگئی ہیں
جس نے پڑھا دوبارہ صل علیٰ محمدؐ
مرتضیٰ حسین مضطر
29/33, Jheel Road
Kashipur, Kolkata-700002
Mob: 9339805363/ 9007579268
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|