donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mushtaq Shabnam
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ہے الیکشن کا زمانہ آج کل *
کہمن

مشتاق شبنم

سیاست کار

 منظر:

ہے الیکشن کا زمانہ آج کل
خادمین قوم بھی سرگرم ہیں
جذبۂ تعمیر سے سرشار و مست
رہنمایانِ وطن پُر عزم ہیں
یہ سیاست  کار، خود سر ، چاپلوس
دیکھنے میں قابل صدر حم ہیں
گو بہت مسکین صورت ہیں جناب
پر یہی افراد طوطا چشم ہیں

 کہمن

قوم کے ووٹوں سے ہو کر کامیاب
اپنی اپنی خدمت سدا کرتے ہیں یہ
بے وفائی قوم سے کرتے ہیں صرف 
ذات سے اپنی وفا کرتے ہیں یہ
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 324