نعتیہ قطعات
شاہوں نے بھی پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
درویش کی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
اے مومنو! تم اِس کو پڑھتے رہو ہمیشہ
قرآن کہہ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………