نعتیہ قطعات
لب پر مرے سدا ہے صل علیٰ محمدؐ
دل میرا پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہوتا ہے آدمی کو روحانی فیض حاصل
یہ روح کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………