نعتیہ قطعات
نکلا جو گھر سے پڑھ کر صل علیٰ محمدؐ
چمکا مرا مقدر صل علیٰ محمدؐ
بدقسمتی کا سورج سر پر مرے رہے کیوں
ہے سائبان بن کر صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………