donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Naina Jogan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* بھارت سے لے کے فلسطین تک *
(نینا جوگن(بھاگلپور
بھارت سے لے کے
 فلسطین تک
 پاکستان سے لے کے
 فلیپن تک
 کبھی جلتے مرتے
 یہ سوچا تو ہوتا
 کہ ایران سے لے کے
 بغداد تک
 فرعون سے لے کے 
شداد تک
 تمہیں سامری کہہ رہی ہوں
کہ ہارون و موسیٰ کہاں ہیں
 نہیں کوئی مانگے
 جو قصاص ان کا 
نہیں کوئی جو لے
 حساب اس لہو کا

یہ کس کا لہو ہے
کہاں تک بہے گا
 کہ تم بھی منش ہو
 مگر مانو بم ہو
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 391