donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Najam Usmani
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز *
نجم عثمانی

نام:نجم الہدیٰ ، ولدیت: سید عبد الحلیم،تاریخ پیدائش :۲۰ ستمبر ۱۹۴۱ء تعلیم: بی اے،وطن: پیر بیگہہ ، گیا۔ پیشہ : سرکاری ملازمت (سبکدوش) تصانیف:1 ۔ شمارِ نفس( غزلوں کا مجموعہ)

زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز
نہ جانے کون سے صحرا میں کھو گئی آواز
پرانی یادوں کی دہلیز پر کھڑا ہوں میں
تمام دامنِ دل کو بھگو گئی آواز
بھٹک رہا ہوں میں کب سے سراب کے پیچھے
قریب آکے بہت دور ہو گئی آواز
تمام شکوے گلیِ ختم ہو گئے پل میں
پھر آج داغ جدائی کے دھو گئی آواز
سمجھ سکے گا یہاں کون آنسوئوں کی زباں
****
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 383