donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Najeeb Ahmed Najeeb
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ملے جو وقت تو شعلے شرر کے دیکھتے ہی *

ملے جو وقت تو شعلے شرر کے دیکھتے ہیں

سرہانے بیٹھ کے تالو کھکر کے دیکھتے

    
سنا ہے گھورے تو دیدے نکال لیتی 
اگر یہ سچ ہے تو پھر جھانک کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے لاڑ سے پوچھو تو مان جاتی ہے
سو چانس ملتے ہی کوشش یہ کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ان کی سہیلی ہمیں بلاتی ہے
نوازشات سہیلی کے گھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے پیار بھی ملتا ہے اور پچکڑ بھی
ملاحظات نفع و ضرر کے دیکھتے ہیں   


نا ہے ان کو بھی ہے عشق و عاشقی سے شغف
تو کیوں نہ عشق ہم ان سے ہی کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے بانہوں میں اس طرح بینچ لیتا ہے
کہ پھیپڑے بھی ذرا سانس بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آپ کی سنگت میں خوب برکت ہے
نجیب ساتھ میں سنسار کر کے دیکھتے ہیں


۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 314