غزل
یہ پکوان کھانے مزیدار نکٌو
دکھاوا نکٌو، دوہرا معیار نکٌو
یہ ملنا ملانا ندی پار نکٌو
یہ عشوے، یہ غمزے لگاتار نکٌو
کویٔ ہو خبر سن کے دہشت ہے طاری
یہ ٹی وی، یہ چیانل، یہ اخبار نکٌو
الہی تری شانِ بخشش نرالی
مجھے لوگ بولیں گنہگار، نکٌو
سلامت رہے دوستانہ ہمارا
نصیحت، مشورے، یہ سرکار نکٌو
دھڑلے سے مٹی بھی بکنے لگی ہے
خریدی نکٌو، ایسا بازار نکٌو
چلے آؤ تم بن جہاں سُونا سُونا
جوانی کا موسم تڑی پار نکٔو
مصنف کا لیبل تمہی کو مبارک
یہ جھوٹے قصیدوں کی بھرمار نکٌو
نجیب احمد نجیب
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸