donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Naseem Akhtar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* علم دیں کے سیکھنے سے فائدہ حاصل نہ *
کہمن

ڈاکٹر نسیم اختر

انگریزی داں اور علم دین

منظر

علم دیں کے سیکھنے سے فائدہ حاصل نہیں
پا کے اس کو انساں پھر کھو دیتا ہے سارا جہاں
ٹھوکریں کھاتا ہے وہ روزی کی خاطر در بدر
کوئی بھی انسان اس کو پوچھتا ہے کب کہاں؟
خوار و رسوا رہتا ہے تازندگی وہ ہر گھڑی
دیکھتے ہیں نیچی نظروں سے اسے اہل زماں
ہاں اگر قسمت ہے اچھی تو اسے مل جاتا ہے
مدرسے میں کام یا مسجد میں دینے کو اذاں

 کہمن:

قول تیرا ہے غلط بالکل غلط انگریزی داں
اصل میں تو پڑھ کے بھی ان پڑھ و جاہل ہے بہت
تو اگر ظلمت میں ہے تو دیکھ لے جا کے حدیث
دنیوی تعلیمی سے ہے علم دیں کامل بہت
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 434