گلاس ہاؤس یہاں رات آتی ہے لیکن کوئی خواب لاتی نہیں ہے یہاں دھوپ چڑھتی ہے لیکں کسی کو جگاتی نہیں ہے یہاں پھول کھلتے ہیں لیکن ہوا گیت گاتی نہیں ہے۔ (نصیر احمد ناصر)