* یٰسین اور طٰحہٰ صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
یٰسین اور طٰحہٰ صل علیٰ محمدؐ
صادق ، امین ، یکتا صل علیٰ محمدؐ
حامد ، حسیب ، ہاشم ، مظہر ، مبین تو ہے
ہیں تیرے نام کیا کیا صل علیٰ محمدؐ
ایم- نصر اللہ نصر
35. P.M.Basti, 3rd Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob:9339976034
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|