* پیامِ دینِ نبیؐ لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
پیامِ دینِ نبیؐ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
صدا یہ سب نے سنی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ملی ہے جب سے یہ ایماں کی روشنی اے نصرؔ
ہے وردِ نیم شبی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ایم- نصر اللہ نصر
35. P.M.Basti, 3rd Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob:9339976034
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|