* کہاں پہ لے گئے تجھ کو یہ چاہنے والے *
حمدیہ قطعہ
کہاں پہ لے گئے تجھ کو یہ چاہنے والے
کبھی تھی دیں کی رمق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نہ جانے قوم یہ کب ہوگی ایک رستے پر
ہنوز وجہِ قلق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نیّر اعظمی
2B, Kimber Street, 2nd floor, Kolkata-700017
Mob: 9339484378
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|