donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nazeer Akbarabadi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاے گا جب لاد چلے گا & *
ٹک حرص وھوا کو چھوڑ میاں، مت دیس بدیس پھرے مارا

قذًاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقًارا

یہ دھوم دھڑکًا ساتھ لیے کیوں پھرتا ہے جنگل جنگل

ا ک تنکا ساتھ نہ جاے گا، موقوف ہوا جب ان اور جل

سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاے گا جب لاد چلے گا بنجارا

مغرور نہ ہو تلواروں پر، مت پھول بھروسے ڈھالوں کے

سب پٹاً توڑ کے بھاگیں گے، منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے

ہو ڈھیر اکیلا جنگل میں تو خاک لحد کی پھانکے گا

اس جنگل میں پھر آہ نظیر اک بھنگا آن نہ جھانکے گا

سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاے گا جب لاد چلے گا بنجار
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 490