جوتا کہا اک مولوی نے دیکھ کر جوتا میرے آگے اگر ہو سامنے جوتا تو پھر سجدہ نہیں ہوتا کہا ہم نے بجا ہے آپ کا ارشاد یہ لیکن اگر پیچھے رکھیں جوتا تو پھر جوتا نہیں ہوتا