* بیٹے سے خطاب *
بیٹے سے خطاب
روح اقبال سے معذرت کے ساتھ
میں نے اپنے بیٹے سے جب کہا، کہ تو پڑھتا کیوں نہیں پاگلا!
میری بات اس نے یہ جب سنی، تو کہا یہ مجھ سے جواب میں
میں کتاب پڑھتا ہوں جب کبھی، تو صدا یہ آتی ہے اس گھڑی
تیرا دل تو ہے فلم آشنا، تجھے کیا ملے گا کتاب میں
|