زن گزیدہ زن گزیدہ ایک شوہر سے یہ جب پوچھا گیا مرقد زوجہ پہ تم چھڑکاؤ کیوں کرتے نہیں؟ وہ یہ بولا، میں نہیں پانی چھڑکتا اس لیے ڈر رہا ہوں اہلیہ پھر سے نہ اُگ آئے کہیں