donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Noon Meem Rashid
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* کتنے دریا، اس نگر میں بہہ گئے *
کتنے دریا، اس نگر میں بہہ گئے
دل کے صحرا خشک پھر بھی رہ گئے

آج تک گم سم کھڑی ہیں شہر میں
جانے دیواروں سے تم کیا کہہ گئے

ایک تُو ہے، بات بھی سہتا نہیں
ایک ہم ہیں تیرا غم بھی سہہ گئے

تجھ سے جگ بیتی کی سب باتیں کہیں
کچھ سخن جو گفتنی تھے رہ گئے

تیری میری چاہتوں کے نام پر
لوگ کہنے کو بہت کچھ کہہ گئے
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 409