* اک تحفہ دین کا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اک تحفہ دین کا ہے صل علیٰ محمدؐ
جنت کا راستہ ہے صل علیٰ محمدؐ
جو عرش پر ہے روشن، جو فرش پر ہے روشن
وہ نامِ مصطفیٰؐ ہے صل علیٰ محمدؐ
نور بھارتی
458, G.T.Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9230357833
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|