|
* خودی تھی حق کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَ *
حمدیہ قطعہ
خودی تھی حق کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
خودی تھی کرب و بلا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یزید جھوم رہا تھا نشے میں دولت کی
خودی نے بڑھ کے کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نور اقبال
16, Barai para, R.L.B. lane,
24 Parganas (N), Pin:743194
Mob: 9239039240
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|