* یقیں کرو نہ کرو، لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
یقیں کرو نہ کرو، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
پیامِ دیں ہے، سنو، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
منافقت کی نہیں اس میں کوئی گنجائش
کہو تو دل سے کہو، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
قیصر شمیم
10, Hem Ghosh Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9330924089
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|