* دیوارِ شک گرادی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دیوارِ شک گرادی صل علیٰ محمدؐ
کنکر نے دی گواہی صل علیٰ محمدؐ
آلام کے بھنور میں کشتی پھنسی ہوئی ہے
اب کیجے ناخدائی صل علیٰ محمدؐ
رفیق انجم
Vill & Po: Bathia
Darbhanga (Bihar)
Mob: 9973077924
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|