* مجال ہے یہ کسے لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
مجال ہے یہ کسے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جھکا سکے جو تجھے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہ حق نواز جسے ڈالا جائے شعلوں میں
محافظت میں رکھے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
رفیق انجم
Vill & Po: Bathia
Darbhanga (Bihar)
Mob: 9973077924
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|