|
* اسلام کی وہ عظمت صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اسلام کی وہ عظمت صل علیٰ محمدؐ
اور مظہرِ شریعت صل علیٰ محمدؐ
ہر ایک رنگ دیکھا ، کردارِ مصطفیٰ میں
اک معرفت، حقیقت صل علیٰ محمدؐ
روشن ضمیر
20/2, B.P. Road, BL/5,
Jagatdal, 24 Parganas (North)
Ph:(033)25805335/9163516062
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|
|