|
* ہے قولِ ابن علیؓ لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
ہے قولِ ابن علیؓ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہی ہے عشقِ نبیؐ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
سمجھ سکے کس و ناکس اسے، نہیں ممکن
ہے یہ، وہ رازِ خفی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
روشن ضمیر
20/2, B.P. Road, BL/5,
Jagatdal, 24 Parganas (North)
Mob: 9163516062 / 9163194776
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|