|
* عرب سے آئی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
عرب سے آئی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جہاں میں شور ہوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
چلی تو پنجۂ باطل مروڑ کر رکھ دی
وہی ہے گرم ہوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
روشن ضمیر
20/2, B.P. Road, BL/5,
Jagatdal, 24 Parganas (North)
Mob: 9163516062 / 9163194776
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|