* اولادِ آمنہ ہیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اولادِ آمنہ ہیں صل علیٰ محمدؐ
لسّان عربیہ ہیں صل علیٰ محمدؐ
کرتے ہیں گفتگو جب کنکر بھی بولتا ہے
پیغمبر خدا ہیں صل علیٰ محمدؐ
رئیس اعظم حیدری
4/B, K.B.2nd Lane
Narkuldanga, Kolkata-700011
Mob: 9883061480
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|