* کیا حمد کیا ثنا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
کیا حمد کیا ثنا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر لب پہ یہ دعا ہے صل علیٰ محمدؐ
جو قدر اس کی سمجھے وہ دل پہ نقش کرلے
یہ نسخہ کیمیا ہے صل علیٰ محمدؐ
رضیہ پروین ابر
Imam Manzil,
Sarai Bhagalpur-812002 (Bihar)
Mob: 9470070320/9334995462
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|