donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Saami Aejaz
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دل اسے پانے کا جب کوئی حیلہ نہ دیکھ *
غزل

٭……سامی اعجازؔ

دل اسے پانے کا جب کوئی حیلہ نہ دیکھے
بجھ کہ رہ جائے دعائوں کا وسیلہ دیکھے
یہ میری سوچ بھی شاہین کے جیسی ہے
رُکنا چاہے بھی تو، اُونچا ہی ٹیلہ دیکھے
کس نے دیکھا ہے مری آنکھ کا بھر بھر آنا
جو بھی دیکھے ہے وہ روپ سجیلہ دیکھے
وہ پھول جیسا انسان جب بھی گھر لوٹے
اپنے اطراف کے منظر کو ریتیلا دیکھے
ٹوٹ جانے کی کسک دھیان میں رہی ورنہ
دل نے چاہا تھا کوئی خواب نشیلہ دیکھے
میری خواہش تھی اُسے حرف حرف پڑھنے کی
اُسے تھا شوق میرا نسب و قبیلہ دیکھے
*****
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 330