donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Sabiha Nasreen
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* خدائے پاک کی تعریف خوب کرتے ہیں ہم *
حمد

خدائے پاک کی تعریف خوب کرتے ہیں ہم
اسی کو پوجتے ہیں اور اسی سے ڈرتے ہیں ہم

ہے اس کی ذات فقط ایک ، واحدِ مطلق
اسی کے نام پہ جیتے ہیں اور مرتے ہیں ہم

دکھائے ہم کو وہی راہ ، سیدھی راہ ہمیں
اسی کے حکم پہ عمریں تمام کرتے ہیں ہم

اسی کی ذات جو رحمان ہے ، رحیم بھی ہے
اسی کی ذات پہ امید ساری کرتے ہیں ہم

ہر ایک شے میں اسی کا تو نور ہے نسریں
اسی کی ذات پہ سجدے تمام کرتے ہیں ہم

صبیحہ نسرین

8-1-364/A/28, Fatima Colony,
Toli Chowki, Hyderabad
Mob: 9966157716 / Ph: 040-23562464
Email: sabihamhb@yahoo.com
بشکریہ ’’غزالانِ حرم‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………………
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 546