* نامِ نبیؐ سے اس کی نسبت ہے کتنی گہر *
نعتیہ قطعہ
ایمان میں ہے شامل صل علیٰ محمدؐ
عظمت ہے اس کو حاصل صل علیٰ محمدؐ
نامِ نبیؐ سے اس کی نسبت ہے کتنی گہری
ہے عشقِ دیں کا حامل صل علیٰ محمدؐ
سعدیہ صدف
67, Maulana Shaukat Ali Street
Kolkata-700073
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|