donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Sahar Barni
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* سٹھیا گئی ہو *

سٹھیا گئی ہو

ایک دن میں ہنس کے بولی
اپنے شوہر جان سے
تم ذرا یہ تو بتائو
 دیکھ کے مجھ کو دھیان سے
کیا ابھی بھی خوبصورت
اور جواں لگتی ہوں میں
سر سے پا تک شعلۂ جوالہ سی
 دِکھتی ہوں میں
سن کے میری بات
شوہر نے دیا ہنس کر جواب
بالوںسے تم بارہ کی
چہرے سے چودہ سال کی
تھوڑے فربہ جسم سے انیس کی لگتی تو ہو
فیشن ایبل بن کے تم لگتی ہو سولہ سال کی
اس طرح سے کل ملاکر ہوگئے اکسٹھ برس
یعنی سٹھیانے کی حد سے
بڑھ گئیں پچھلے برس		٭٭

سحر برنی

40 - Shyam Kunj
Khurram Nagar
Lucknow-22 (U.P)
Mob: 9839507534
9415403349
sabrang.e.nau@gmail.com
بہ شکریہ جانِ غزل مرتب مشتاق دربھنگوی
+++
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 321