* خدا کا حسن کرم لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
خدا کا حسن کرم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
متاعِ لوح و قلم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہمیں حضور کے صدقے میں کیا نہیں ہے ملا
مقام جاہ و حشم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
سلام کیفی
Madhepur, (Bihar)
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|