* پڑھتا ہی میں رہوں گا صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھتا ہی میں رہوں گا صل علیٰ محمدؐ
ہر حال میں پڑھوں گا صل علیٰ محمدؐ
پوچھیں گے جب فرشتے تو امتی ہے کس کا
اس وقت میں کہوں گا صل علیٰ محمدؐ
سحر مجیدی
5/2, G.C.R.C. Ghat Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9883233797
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|