* یہ مہر و مہ، یہ کرن لَا اِلٰہَ اِلَ *
حمدیہ قطعہ
یہ مہر و مہ، یہ کرن لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
پکارتا ہے گگن لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہ پھول ، غنچے ، یہ کلیاں ثنا میں ہیں مصروف
صدائے اہلِ چمن لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
شبیر ابروی
1/7A/12, J.K.Ghosh Road
Belgachhia, Kolkata-700037
Mob: 9831234527
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|