* کعبے کی یہ صدا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
کعبے کی یہ صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
وحدت کا آئینہ ہے صل علیٰ محمدؐ
جس رہ سے آپ گزرے اُس رہ کا ذرّہ ذرّہ
اب تک یہ پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
شہباز نسیم
18, Alam Mistry Lane
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9883454267/9339424711
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|