* طوفان ٹل گیا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
طوفان ٹل گیا ہے صل علیٰ محمدؐ
جس نے بھی پڑھ لیا ہے صل علیٰ محمدؐ
کربل کی سرزمیں سے شبیر کی جبیں سے
سجدہ پکارتا ہے صل علیٰ محمدؐ
شہباز نسیم
18, Alam Mistry Lane
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9883454267/9339424711
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|