یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے! محبت جیسا پاکیزہ تھا وہ جذبہ عجب تھا! عبادت جیسا سنجیدہ تھا وہ چہرہ غضب تھا! وہ اک جذبہ، وہ اک چہرہ مرے چاروں طرف پہرہ خدایا!! تو حقیقت ہے ترا شہکار پھر کیوں خواب…!!! ٭٭٭