ہمارے نام کا روشن ستارہ ہمارے نام کی عظمت ہمیں نہ راس آئی ہمارے نام کے روشن جبیں ستارے نے کچھ ایسی جگہوں پہ لا کر کھڑا کیا ہم کو ہمارا شہر ہمارا وطن ہماری زمین سب ایک نقطے میں مدغم دکھائی دیتے ہیں ٭٭٭