اے میرے ساحلو! تمہیں خبر نہیں اے میرے ساحلو کہ تم نے دفن کرکے مجھ کو کتنا سکھ عطا کیا بھنور کی موت کتنی بے مزارہے تمہارا قُرب زندگی کی وادیوں سے پیار ہے!! ٭٭٭