دُکھ میرے پیڑوں کی جن شاخوں سے میرے دُکھ مسکائے ہیں! ننھی چڑیا نے انہیں شاخوں سے کچھ تنکے چُن چُن کر اپنا خواب سجایا ہے!! ٭٭٭