زندگی: ایک بے کار بحث پانیوں کے سینے میں سورج کا خواب! پتھروں کے بس میں شیشے کا شباب!! زندگی بے کار کی اک بحث ہے اضطراب و اضطراب و اضطراب!!! ٭٭٭