تو نہیں جانتا تیرے نام سے جو خط لکھوں اپنے پتے پر پوسٹ کروں میرے نام تری سب یادیں درپن کی آنکھوں سے ٹپکیں میرے کمرے کے دن رات بارہ مہینے کی برسات +++