کیا عجب ہے ! کیا عجب ہے ! جب تلک تھا ساتھ میرے تو، مجھے وقتاً فوقتاً یاد آتا تھا خدا جانے، خدا کے ساتھ جب سے تو ہوا ہے کوئی لمحہ مرا تیرے تصور سے نہیں خالی +++