* قبر سے صبر تک کا سفر *
قبر سے صبر تک کا سفر
یہ تری قبر ہے !
یا مرا صبر ہے؟
قبر سے صبر تک کا سفر کچھ نہیں، کچھ نہیں،
اک مسلسل اذیت کا اندزہ اندھیرا کھنڈر میںتری قبر پر فاتحہ کے بہانے سے مکڑی کے جالے بنوں (اورتو؟)تو مرے صبر میں مسکراہٹ کے جگنو اڑا تا پھرے
+++
|