* مری جبیں میں دعائیں، مری زبان سجو *
غزل
مری جبیں میں دعائیں، مری زبان سجود
مرے لئے مری وحشت کا امتحان سجود
جہاں پتہ نہیں تیرا وہیں جھلک تیری
خدا کے شہر میں پل بھر کو مہربان سجود
مری شکست: شبستاں میں طے شدہ تنقید
سماجتوں میں مری، زیبِ داستان سجود
مری سزا کی عمارت مری خطا سے بلند
خلا میں سر کو پٹکتے لہو لہان سجود
+++
|